Skip to main content

Posts

Featured

ٹرانس جینڈر کے نام سے *

============ *ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں* وہ چار شہر تھے. آبادی تقریباً دس لاکھ کے قریب تھی.  صبح کا وقت تھا... وہ سب اپنے کام کاج میں مصروف تھے....  اچانک بلکی سی گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا ہونے لگی اور زمین ہلنے لگی.. ایسے لگا جیسے زلزلہ آ گیا ہو.. لوگ اس پراسرار آواز اور پھر زمین ہلنے کی وجہ سے گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تاکہ زلزلے کے نتیجے میں مکانات اگر زمین بوس ہوئے تو وہ اپنی جان بچا سکیں. پھر گڑگڑاہٹ کی آواز اور زمین ہلنا رک گئی.. چند لمحے سکون رہا اور پھر زمین اتنی شدت سے ہلنے لگی کہ مکانات گرنے لگے لیکن لوگ چونکہ پہلے جھٹکے کے بعد گھروں سے نکل آئے تھے اس لیے مکانات کے گرنے کے باوجود بھی سب لوگ، زخمی یا ہلاک بونے سے بچ گئے.. زمین کی حرکت میں شدت آتی جا رہی تھی لیکن لوگوں نے ایک بات نوٹ کی کہ یہ زلزلہ صرف اتنے حصے میں آ رہا تھا جتنے حصے میں شہری آبادی تھی. شہر سے باہر کی سڑکیں اور راستے بالکل ٹھیک اور نارمل حالت میں تھے.. جتنی جگہ پر شہر کے مکانات تھے اتنے علاقے کی زمین اردگرد سے کئی فٹ اونچی ابھر آئی تھی. یوں لگ رہا تھا جیسے صرف شہر کے علاقے کے نیچے کی زمین ...

Latest Posts

مطالبہ ضلع تلہ گنگ

سیلاب کی تباہ کاریاں

Soichiro Honda

گھروں میں رکھا جانے والا خطرناک پودا

طوفانی اولے

ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ

پانی کا نقصان اور احتیاط

Manage your water usage

حادثاتی ایجادات (#1)

پانی کی قلت اور شدید بارشیں