جیت کا فرق The Difference of Win

جیت کا فرق صرف اور صرف زیادہ ٹرن آؤٹ ورنہ گیم مکمل کھیلی گئی ۔


  {منقول - {تحریر مقصود بخاری

کل کی پی ٹی آئی کی بڑی جیت کے بعد اس کو ڈس کریڈٹ کرنے اور اس مومینٹم کو روکنے کے لئے ، ساتھ ساتھ مایوسی پھیلانے کے لئے کئی بیانئے میدان میں اتارے گئے ہیں جس کے شکار کچھ انصافی بھی ہو رہے ہیں۔


پہلا بیانیہ۔   الیکشن صاف و شفاف ہوئے۔

میرا جواب۔   Absolutely Not


دوسرا بیانیہ۔  نیوٹرلز نیوٹرل رہے۔

میرا جواب۔  Absolutely Not


تیسرا بیانیہ۔  زرداری نے ن کے ساتھ ہاتھ کیا اس لئے ن ہار گئی۔

میرا جواب۔  Absolutely Not


الیکشنز بالکل بھی صاف و شفاف نہ تھے۔ ہر قسم کی دھاندلی کی گئی۔ لیکن پی ٹی آئی  کی سوشل میڈیا اور گراونڈ پر زبردست حکمت عملی نے انہیں کھیلنے نہ دیا صرف پنڈی کی سیٹ دن دیہاڑے چھیننے کی کوشش کی گئی جو سب کو نظر آئی وہ بھی واپس چھین لیں گے انشاء اللہ۔ اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس حلقے میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام نے کیمپئین کی تھی اس کو نیچا دکھانے کے لئے یہ سیٹ چھین لی گئی۔

میرے اس دعوے کے ثبوت یہ ہے  کہ سپریم کورٹ کا حمزہ کو برقرار رکھنا اور ا س کو ضمنی الیکشنز کے بعد دوبارہ ووٹنگ کا کہنا اس دھاندلی کے منصوبے کا حصہ تھا۔ اس کے علاوہ الیکشن سے دو دن پہلے سپریم کورٹ کا سازش کے خلاف فیصلہ آنا اورایک جج کے اختلافی نوٹ میں آرٹیکل 6  لگانے کی رائے بالکل اس دھاندلی کے منصوبے کا حصہ تھا۔ ان سب  کا مطلب حمزہ کو ہر حال میں وزیراعلی برقرار رکھنا تھا۔ الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹ میں گڑ بڑ کرنا اور الیکشن کے عملےکو ن لیگ کی حمایتیوں سے پورا کرنا دھاندلی کا منصوبہ تھافرق صرف پی ٹی آئی پنجاب کے لوگوں کا ان کی دھاندلی کا ہر راستہ روکنا اور بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنا تھا۔ دھاندلی جم کر ہوئی۔ اتنے ووٹ ان کے امیدواروں کو کہاں سے ملے۔ ان کو ٹرن آٶٹ نے ہرایا ورنہ یہ دھاندلی سے جیت جاتے۔


دوسرا۔

نیوٹرلز بالکل نیوٹرلز نہیں تھے ان کےاندازے غلط نکلے کہ لوگ ووٹ کے لئے نہیں نکلیں گے۔ کم ٹرن آٶٹ ان کی دھاندلی میں مدد کرے گا۔


تیسرا۔ 

زرداری کو اب سندھ کی فکر پڑ گئی ہے ویسے بھی وہ  کچھ نہیں کر سکتا پنجاب میں تو اس کے امیدوار ہی نہیں۔


ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی اور کیا کر سکتے تھے کوئی آپشن تھا۔ حکومت ان کی سیلیکٹڈ ان کا 


   


 .. 



   



>... الیکشن کمیشن ان کا کس کو الزام دیتے۔ 

Comments

Popular Posts